33

اے پی سی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اے پی سی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اے پی سی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے، قوم جانتی ہے کہ اپوزیشن سیاست کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرتی ہے، اپوزیشن نے پارلیمان کو ذاتی اثاثوں کے تحفظ کے لئے ڈھال بنایا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کرپشن کے خلاف اپنے پختہ عزم پر سمجھوتہ نہیں کریں گے اور اپوزیشن کوکوئی این آر او نہیں ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں