41

تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کی غنڈہ گردی ، بدمعاشی ، ہٹ دھرمی اور پولیس گردی

بورے والا: تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کی غنڈہ گردی ، بدمعاشی ، ہٹ دھرمی اور پولیس گردی ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن وہاڑی )( منارٹی ونگ ) سابقہ ممبر ضلع کونسل نزیر رندھاوا کے گھر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے داخل ہوئے ۔ بیوی بچوں کو گالی گلوچ کیا اور بدتمیزی بھی کرتے رہے اور بچوں کو شدید دھمکیوں کے ساتھ ہراساں کرتے رہے رات 2 بجے سے صبح 6 بجے تک پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ تین بار چھاپہ ۔ آخری ریڈ بوقت اذان فجر کیا نذیر رندھاوا گھر پر موجود نہ تھے گھر میں داخل ہو کر تمام کمروں کی تلاشی لی گئی اور خواتین کو یرغمال بنایا اور بچوں سے بد تمیزی کی گئی ۔ وقوعہ ھٰذا کی ویڈیوز بھی موجود ہیں ۔ اس واقعہ پر نذیر رندھاوا شدید غم و غصہ میں بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں بورے والا کے مسیحی ، سلیکٹڈ حکمرانوں کے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں خداوند کے فضل سے مزید بھرپور قوت کے ساتھ جلسہ ملتان کے لئے نکلیں گے نزیر رندھاوا و مذہبی لیڈران ، سماجی  سیاسی تمام مسیحیوں کا چند دنوں تک مزید سخت رد عمل کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں