25

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ینگورہ: سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز پاکستان افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں