اسلام آباد: آرمی چیف نے شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ ملک میں امن واستحکام شہدا کی قربانیوں کا ہی ثمر ہے ،ہمارے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔