اسلام آباد : وائرس کے خلاف یہ میری اپنی اور ذاتی لڑائی ہے میں نے اپنے گھر سے اس کا آغاز کرنا ہے اور خاندان کے ہر فرد، رشتہ دار اور دوست کو اس جنگ کا سپاہی بنانا ہے ، صدر نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو پیغام میں کہاکہ میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ مل کر لڑیں اور جو کچھ آپ نے آج کیاہے اورہرروز کر رہے ہیں کسی بھی ایس ایم فورم انسٹاگرام / ٹویٹر / ٹِک ٹاک پر پوسٹ کریں، براہ کرم  کی علامت کواستعمال کریں۔