22

شہدادکوٹ میں ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم حضور بخش مگسی کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے

شہدادکوٹ(راجہ وسیم شیخ) شہدادکوٹ میں ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم حضور بخش مگسی کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے شہدادکوٹ ماڈل ٹرائل کورٹ کے جج شاہد علی میمن کی عدالت نے مقتول وزیر علی مگسی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم حضور بخش مگسی کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے، مزکورہ ملزم حضور بخش مگسی نے 2017ء میں اپنے دوست وزیر علی مگسی کو قتل کیا تھا جس کا کیس شہدادکوٹ کی عدالت میں چل رہا تھا جس کا آج شہدادکوٹ کی ماڈل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ہے بتایا جاتا ہےکہ ملزم حضور بخش مگسی اور مقتول وزیر علی مگسی آپس میں دوست تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں