19

جنرل پرویز مشرف کی والدہ کی وفات پر بہت دکھ اور غم ھوا جام اظہر رہوجہ

دبئی : جنرل پرویز مشرف کی والدہ کی وفات پر بہت دکھ اور غم ھوا جام اظہر رہوجہ تفصیل کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سنیر رہنما اور پی او سی  امارات کے نائب صدر جام اظہر رہوجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ھے کہ میرے قائد سید پرویز مشرف کی والدہ کی وفات پر دکھ غم ہوا ایک بہادر اور دلیر ماں تھیں اس موقع پر صدر ۔پاکستان اوورسیز کمیونٹی یو اے ای رامیہ شیخ بھی موجود تھی انہوں نے کہا کہ ، اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ،اور جنرل پرویز مشرف اور ان کی فیملی کو صبر دے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں