16

50 کروڑروپے ہرجانے کا دعویٰ ؛ علی ظفرکوجواب جمع کرانے کے لیے مہلت مل گئی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دائردعویٰ پر گلوکار علی ظفر کے وکیل کو جواب جمع کرانے کے لیئے مہلت دے دی۔سندھ ہائیکورٹ میں گلوکارعلی ظفر کیخلاف 50 کروڑروپے ہرجانے کا دائر دعویٰ سے متعلق سماعت ہوئی۔ گلوکارعلی ظفر کی جانب سے مزمل سومروایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کرادیا۔ لینا غنی کے وکیل نے موقف دیا کہ علی ظفراس طرح کے ٹوئٹس نہ کرنے کی یقین دہانی کرائیں تو درخواست واپس لے لیں گے۔ علی ظفر کے وکیل نے موقف اپنایا کہ اس طرح کا کوئی ٹوئٹ کیا ہی نہیں، درخواست کا جائزہ لے کر جواب دیں گے۔درخواستگزارکے وکیل نے موقف دیا کہ علی ظفر کو اس طرح کے ٹوئٹ کرنے سے روکا جائے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے 15 فروری تک کی مہلت دے رہے ہیں، جواب جمع کرائیں۔ آئندہ سما

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں