12

کنگنا رناوت نے تاپسی پنوں کو بھارت پہ بوجھ قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکارہ تاپسی پنوں پر وار کرتے ہوئے انہیں بھارت پہ بوجھ قرار دے دیا۔بھارت میں اس وقت کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے کافی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ بھارتی حکومت کسانوں کی آواز کو دبانے کے لیے تشدد تک سے گریز نہیں کررہی۔ سونے پہ سہاگہ امریکی گلوکارہ ریحانہ کی بھارتی کسانوں کے حق میں ٹوئٹ نے بھارت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں