8

سردار محمد نعیم ڈوگرلائن سپریڈنٹ سب ڈویژن قبولہ شریف ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں

قبولہ شریف : سردار محمد نعیم ڈوگر لائن سپریڈنٹ سب ڈویژن قبولہ شریف ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں محکمہ میں ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے عوام  ان کی حالیہ کارکردگی کو دل سے سراہتے ہیں لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ حالیہ ایس ڈی او زیب خان اور نعیم ڈوگر کی کارگردگی اعلی مثال بن چکی ہےصحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم محکمے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں وزارت پانی وبجلی کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے نہ دہندہ کسانوں سے وصولی کی جا رہی ہے اور جو وصولی میں ناکام ہو رہے ہیں ان کے ٹرانسفارمربھی  اتارے جا رہے ہیں اس کے لئے کسی بھی سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہیں لایا جا رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں