41

تھانہ جھوک اتراء کے اے ایس آئی مختیار خان انتہائی قابل ترین افسر ہیں

ڈیرہ غازیخان(عدنان مستوئ) تھانہ جھوک اتراء کے اے ایس آئی مختیار خان انتہائی قابل ترین افسر ہیں اور میرٹ پر تفتیش کرتے ہیں اور خوش اخلاق بندے ہیں ایسے پولیس افسروں کی وجہ سے سائلین اور پولیس میں خوش اخلاقی پیدا ہوتی ہے ہمیں ایسے افسروں کی ضرورت ہے سماجی رہنما فاروق مستوئ نے گفتگو کے درمیان ان کے بارے میں اظہار خیال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں