10

جب مشہور فنکاروں نے اربوں روپے کی پیشکش ٹھکرادی

لندن: ہم جانتے ہیں کہ عالمی شہرت یافتہ فنکار اور گلوکار بے تحاشا دولت کماتے ہیں۔ تاہم ان کی زندگی میں بعض مقامات ایسے آتے ہیں جہاں وہ کسی کردار، کنسرٹ یا کمپنی کے معاہدے سے انکار کردیتے ہیں۔ اس لیے چند کروڑ ڈالر کی قربانی ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔تاہم اس پوسٹ میں آپ دیکھیں گے کہ بسا اوقات فنکار اور گلوکار ’’نہ‘‘ کہہ کر شہرت اور دولت سے منہ موڑ لیتے ہیں۔ اگرچہ ان کی اکثریت بظاہر اپنے فیصلوں پر پشیمان نہیں ہوتی لیکن انہیں شاید زندگی بھر اس کا قلق  رہا ہوگا۔ یہ بے رخی ظاہر کرتی ہے کہ کروڑوں ڈالر کمانے والے فنکاروں کےلیے چند لاکھ ڈالر چھوڑ دینا ایک معمولی بات ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں