19

ایشوریا رائے کی پاکستانی ہم شکل نے بھارت میں دھوم مچادی

ممبئی: بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی ہم شکل پاکستانی بلاگر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، پاکستانی لڑکی آمنہ عمران ایشوریا رائے سے اس قدر ملتی ہیں کہ کوئی بھی باآسانی انہیں ایشوریا سمجھ کر دھوکہ کھاجائے گا، پاکستان سے تعلق رکھنے والی آمنہ عمران در اصل بیوٹی بلاگر ہیں جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 6 ہزار سے زائد فالورز ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں