12

جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی بولڈ تصویر پر تنقید

عمران خان کی بائیوگرافی میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز کو صارفین نے بولڈ تصویر پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پاکستان کو 1992 کے آئی سی سی ورلڈکپ میں چیمپئن بنانے والے کپتان عمران خان کی بائیوگرامی ’’کپتان‘‘ میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کرنے والی کشمیری نژاد امریکی ماڈل واداکارہ سعیدہ امتیاز نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویر ڈالی تو صارفین نے انہیں بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں