10

دھرمیندر سے دوستی کے سبب والد تشویش میں مبتلا رہتے تھے، ہیما مالنی

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری پر راج کرنے والی ڈریم گرل ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ دھرمیندر سنگھ سے دوستی کی وجہ سے والد تشویش میں مبتلا رہتے تھے۔ہیما مالنی نے حال ہی میں ’’انڈین آئیڈل 12‘‘ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے اور دھرمیندر سنگھ سے متعلق بتایا کہ کافی فلموں میں ساتھ کام کرنے کی وجہ سے دھرمیندر اور میری کافی بنتی تھی اور ہماری دوستی کے کافی چرچے بھی تھے جس کی وجہ سے والد صاحب ہمیشہ تشویش میں مبتلا رہتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں