12

مسجد اسحاق اہلحدیث میں امام مسجد قاری عبدالجبار پہ چاقو سے قاتلانہ حملہ

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کے علاقہ تتلی عالی مسجد اسحاق اہلحدیث میں امام مسجد قاری عبدالجبار پہ (نماز کے وقت قوالی اونچی آواز سے لگانے کا منع کرنے پر) سامنے کے شیعہ گھر کے ایک آدمی نے چاقو سے قاتلانہ حملہ کر دیا  امام مسجد پچھلے دو گھنٹے سے سول ہسپتال آپریشن تھیٹر میں زندگی موت کی جنگ لڑ رہے قاریوں مولویوں پر تشدد کے روز بڑھتے ہوئے جرائم حکومت انتظامیہ سے اسکا نوٹس لے ورنہ قانون ہاتھ میں لیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں