7

چودھری اکمل طارق ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجزایک نہایت نفیس شخصیت کے مالک ہیں

خانیوال : چودھری اکمل طارق ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز عبدالحکیم اور احمد اکمل    انڈسٹریز کے مالک ہیں آپ ایک نہایت نفیس شخصیت کے مالک ہیں ‏آپ شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آپ کہنا تھا کہ میں تعلیمی میدان میں اپنی جدوجہد کو ایک مذہبی فریضہ کے طور پر ادا کر ر ہا ھوں پنجاب گروپ آف کالجز میں ڈائریکٹر گروپ آف کالجز کے طور پر وہ اپنے پروفیسر صاحبان اور سٹاف ممبران کے انتہائی ممنون و مشکور ہیں جن کی محنت کی بدولت عبدالحکیم میں تعلیمی معیار کو دن بدن اوپر لے جایا جا رہا ہے صحافی حضرات سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے دوستوں اور سٹاف ممبران کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے جن کی بدولت اللہ تعالی نے مجھے یہ مقام عطا فرمایا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام خیرخواہ حضرات دوست حضرات اور سٹاف ممبران میری اس تعلیمی کاروباری سماجی اور اخلاقی کوشش میں میری مدد جاری رکھیں گے اور میں اس موقع پر توقع کرتا ہوں کہ میڈیا بھی اپنا اہم رول میرے ساتھ ادا کرتا رہے گا امید کرتا ہوں کہ ہم سب لوگ اگر اپنی اپنی جگہ پر ایمانداری سے اپنا فرض ادا کرتے رہیں گے تو وہ دن دور نہیں ہے کہ تعلیمی میدان میں پوری دنیا میں پاکستان کا مقام ایک منفرد مقام پر ہوگا اور دعا گو ہوں کہ انشاء اللہ پاکستان تعلیم کے میدان میں یوں ہی دن بدن ترقی کرتا رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں