7

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نہ بلانے پر حیران ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نہ بلانے پر حیران ہوں۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نہ بلایا جانا میرے لیے حیران کن ہے، میری حکومت کی پالیسیوں کا محور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنا ہے، ہماری پالیسی ہماری آئندہ نسلوں کو صاف ستھرا اور سبز پاکستان کے عزم کے عین مطابق ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں