7

فواد چوہدری نے 14 رمضان کوپہلا روزہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی پہلے روزے کی تاریخ سے متعلق زبان پھسل گئی۔وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام میں لاہور، اسلام آباد، پشاورسمیت کئی دیگرشہروں میں واضع طورپردیکھا جاسکے گا اور14 رمضان کو پہلا روزہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں