11

جیکب آباد صدر تھانہ کے حدود جیئل شاھ محلہ میں بچہ اغوا کرنے کے کوشش اغواکار عورت گرفتار

جیکب آباد(سومروبی بی سی) پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس نے 2 سالا بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی بلوچستان کی اغواہ کار عورت رنگے ہاتھوں گرفتارپولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوے بچہ اغوا ہونے سے بچا لیاتھانہ صدر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوے جیئل شاہ محلہ میں اغوا کار عورت کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزم اغواہ کار عورت پروین زوجہ اللہ ڈنو کوسو سکنہ استا محمد بلوچستان تھانہ صدر کی حدود جیئل شاہ محلہ میں ایک ڈہائی سالا بچے صھیم ولد عبدالاحد کو اغواہ کر کے لی جا رہی تھی جس پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور بچہ کو برامد کرا کے قانونی کاروائی کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں