12

مسلم لیگ ن جاپان کے صدر رانا ابرار حسین کے اعزاز میں رانا طارق جاوید کی طرف سے پر تکلف افطاری کا اہتمام

ٹوکیو : مسلم لیگ ن جاپان کے صدر رانا ابرار حسین کے اعزاز میں رانا طارق جاوید کی طرف سے پر تکلف افطاری کا اہتمام جس میں مسلم لیگ ن گنما کین کے صدر نعمان ندیم بھٹی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فرزوق احمد اور دیگر مسلم لیگی کارکنان کی شرکت افطاری کے بعد نماز مغرب ادا کی گئی اور پوری دنیا میں کرونا سے متاثرین کی صحت یابی کے لیے دعا کی اورخاص کر پاکستان اور جاپان میں رہنے والے بھائیوں کی صحت یابی اور اس کرونا بیماری سے اللہ تعالے سب کو محفوظ فرمائے دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں