12

حسن ابدال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق

حسن ابدال: حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے سے بچے اور خاتون سمیت 12 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے، حادثہ برہان انٹرچینج کے قریب کار کو بچاتے ہوئے بس کھائی میں گرنے سے پیش آیا۔لاہور سے مردان جانے والی مسافر بس برہان انٹر چینج کے قریب موٹر وے پر کار کو بچاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں گرگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں