70

پاکستان کا ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ  کے پیش نظر افغانستان اور ایران کی سرحدین دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے مطابق پاکستان نے افغانستان اور ایران کی سرحد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت داخلہ نے سرحد سیل کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ افغانستان اور ایران کے دونوں بارڈر دو ہفتوں کے لیے بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں