13

صہیونی فضائی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 113 ہوگئی

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: سفاک اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر جاری فضائی حملوں کے نتیجے میں کل سے آج صبح تک مزید 26 شہادتوں کے بعد فلسطینی شہداء کی تعداد 113 ہوگئی ہے۔غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والی خاتون اور ان کے تین بیٹوں کی لاشیں بھی ملبے سے برآمد کرلی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں