31 شیئر کریں پاکستانی شیف فاطمہ علی نے بعد از مرگ دوسری مرتبہ جیمز بیئرڈ ایوارڈ جیت لیا fai news جون 5, 2023June 5, 2023 0 تبصرے شکاگو: پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی نے بعد از مرگ دوسری مرتبہ جیمز بیئرڈ ایوارڈ جیت لیا۔امریکا کے شہر شکاگو میں ہفتہ کو مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے ستاروں سے سجی ایک تقریب میں فاطمہ علی کو دوسرے جیمز بیئرڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ Post Views: 40