12

بچوں میں موٹاپے کی ایک اور وجہ… اسمارٹ فون

سیئول: جنوبی کوریا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بچے روزانہ تین گھنٹے یا اس سے زیادہ دیر تک اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں ان میں وزن بڑھنے اور موٹاپے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔اس تحقیق کے لیے جنوبی کوریا میں نوبالغ (10 سے 18 سال عمر والے) بچوں سے متعلق ایک جامع سروے سے استفادہ کیا گیا جس میں پورے جنوبی کوریا کے 53 ہزار سے زیادہ بچے شریک تھے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں