8

پاکستان میں کورونا مریضوں کے لئے اب تک کیا اقدامات کئے گئے ہی

اسلام آباد (عباس ملک سے)چیئر مین این ڈی ایم اے جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا مریضوں کیلئے 1600 بستروں کے ہسپتالوں کا بندوبست ہو چکا ہے، بڑے ہسپتالوں میں ایک ،ایک وارڈکوبطور آئسو لیشن وارڈمختص کردیاگیاہے،پاکستان بھرمیں ہمار ے پاس 1700وینٹی لیٹرز موجودہیں،ایک لاکھ پی سی آر ٹیسٹنگ کٹس منگوائی جا رہی ہیں،ہسپتالوں میں کام کرنیوالوں کیلئے2ہزاراین 95ماسک آرڈرکیے ہیں،ایک لاکھ ماسک پشاوراور 50 ہزار بلوچستان میں ہیں ،12ملین ماسک اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں موجود ہیں،چین سے 30ہزارتھرموگنز درآمد کی جا ئیں گی،ملک میں کوروناکے حوالے سے 9 ہسپتال قائم کرلیے ہیں ،چین سے فوری طور پر 800وینٹی لیٹرز منگوائے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں