حب/ رپورٹ یاسین بلیدی ) سنده بلوچستان قومی شاهراه رینجر چیک پوسٹ پر سنده پولیس کے جوان الرٹ . بلوچستان سے سنده داخل هونے والے مسافربردار گاڈیوں کو واپس کیا جارهاهےاور مسافر کافی پریشانی کی حالت میں پیدل اور کچه دیگر ذرائع استعمال کرتےهوئے کراچی جانے کی کوششیں کررهے.اور دوسری جانب حب ندی پل پر بلوچستان پولیس چوکی اندورں سنده سے حب چوکی میں داخل هونے والے مسافر بردار گاڑیوں کو روکنے میں بری طرح ناکام هوچکا هے حب پولیس چوکی کے بلکل عقب میں اندرون سنده جانےوالے مسافربردار گاڈیوں کی ٹرانسپورٹیشن بدستور جاری هیں اور دوسری جانب حب نظرچورنگی هائٹ تهانه کےایریا میں هوٹل مارکیٹ اور کاروباری مراکز حسب معمول چل رهےاور صوبائی حکومت کےحکم نامه کی دهجهاں اڑا رهےهیں اور کروناوائرس کے روک تهام کے مقاصد حاصل نهیں هورهےهیں. حب پولیس انٹرنیشنل وبائی مرض کرونا وائرس کے مسله کو سنجیدگی سے نهیں لےرهاهے .هوٹل مارکیٹ اور کاروباری مراکز کو محدود اور کنٹرول نه کرنے سے حب شهر میں کرونا وائرس پیهلنے کااندیشه هے.محکمه داخل کے احکامات کی روشنی میں پولیس کی کردار مایوس کن هے