42

کورونا وائرس، چینی اداکارہ نے منفرد انداز میں ہاتھ دھونے کا طریقہ بتادیا

بیجنگ : معروف چینی اداکارہ فین بنگبنگ نے دنیا کو پیغام دیا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے ہمیشہ ہاتھ دھوتے رہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ایک چینی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں ہاتھ دھونے کا طریقہ بتایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں