15

جیکب آباد یہ وقت عوام کے خدمت کرنے کا ہے پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیا مانی لیڈر کا ڈپٹی کمشنر سے اہم میٹنگ

جیکب آباد(سومرو) ڈپٹی پارلیامانی لیڈر سندھ اسمبلی وہ ریجنل صدر پی ٹی آئی (سکہر – لاڑکانہ ڈویزن) محمد اسلم ابڑو نے ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری سے کرونا وائرس کے حوالے سے میٹنگ کی جس م ضلعی کی مجموعی صورتحال کا جائزا لیا گیا
ڈپٹی کمشنر نے کہا کے الحمدللہ اب تک کوئی کیس ظاہر نہیں ھوئا اور اس وبا سے نمٹنے کے لئے ضلعی م مختلف جگہوں پر آئسولیشن وارڈ بہی قائم کئیں گئے ھین اس وقت صوبے اور وفاق ایک دوسرے سے بہت اچھا تعاون کر رھے ھین اور سب کا ایک ھی مقصد ھے کورنا کو شکست دینا اور عوام کی جان کا تحفظ کرنا ھےاس پر کوئی سیاست نا کرے یے وقت عوام کی خدمت کرنے کا ھے اور آج میں نے صدر مملکت پاکستان گورنر سندہ اور باقی وفاقی محکموں سے بات کی ھے کے اس مشکل گہڑی ھماری عوام کی بہرپور مدد کی جائے اور عوام پریشان نا ھو الحمدللہ حالات کنٹرول م ھیں ھمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں