58

جیکب آباد کرونا وائرس کے متعلق لاک ڈائوں کے بائث یہی وہ وقت ہے کہ ہم غریبوں کے کام آئین اور انسانیت ثابت کریں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما

جیکب آباد (سومرو) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میر راجا خان جکھرانی عوامی خدمت میں پیش پیش تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میر راجا خان جاکھرانی نے کرونا وائرس کے متعلق لاک ڈائون کو مد نظر رکھتے ہوئے غریبوں میں نقدی پیسے تقسیم کئیے لوگ اپنی زکوٰۃ خیرات سمجھ کر غریبوں میں پیسے اور راشن تقسیم کریں پی ٹی آئی رہنما میر راجا خان جاکھرانی یہی وہ وقت ہے کہ ہم غریبوں کے کام آئیں اور انسانیت کو ثابت کریں وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کو روز کمانے والے اور دھاڑی پر کام کرنے والوں کا روز گار بند ہونے پر فوری ان کی مدد کریں اور راشن دیں پی ٹی آئی رہنما میر راجا خان جکھرانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں