12

جیکب آباد ضلع بھر میں آج رات 12 بجے سے لاک ڈائوں کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر

جیکب آباد(سومرو) شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کرونا وائرس وبا کے سبب آج رات 12 بجے سے ضلع بھر میں لاک ڈائون کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری پاک آرمی نگہبانی کرے گی شہر ٹائون ایریا میں روز مرہ کی کھانے پینے کی اشیاء سمیت ادویات کی دوکانیں کھلی ہوں گی ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری
جیکب آباد میں کوئی بھی دوکاندار پہلے سے زیادہ قیمتوں پر کوئی بھی اشیاء فروخت کرے شہری ڈی سی افیس کے ایمرجنسی نمبرز 0722921201 /03003148667 پر شکایات درج کروائےڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں