عارف والا ( اصغر جاوید انصاری ) قبولہ شریف اور چوک مرلے میں تمام کاروباری مراکز بند؛ آج سےدو دن تک اور 24 مارچ بروز منگل تک تمام دکانیں کھلیں گی۔،فارمیسی،پیٹرول پمپس،سبزی،چکن شاپ کے علاوہ ہر قسم کی دکان،شاپنگ مال اور سٹور اور دیگر مارکیٹس مکمل بند رہیں گی