بالی ووڈ معروف اداکارہ سارہ علی خان اسکائی فورس فلم میں سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیا کے ساتھ جوڑی بنائیں گی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اکشے کمار کی فلم اسکائی فورس میں سارہ علی خان سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیہ کے ساتھ نظر آئیں گی، کافی ود کرن پروگرام میں سارہ اور جھانوی نے دونوں بھائیوں کو ڈیٹ کرنے کا اعتراف کیا تھا۔
