طبی ماہرین موٹاپے کی وجوہات جاننے کے لیے مسلسل تحقیق جاری رکھتے اور ہر دور کے اعتبار سے تحقیق کے نتیجے میں حاصل ہونے والے ’مضر صحت علامات‘ کا بھی ذکر کرتے ہیں تاہم یہ واضح ہے کہ جسمانی وزن میں اضافہ صحت کے لیے مضر ہے، اس لیے موٹاپے کی وجہ بننے والے چند اسباب کو ضرور ذہن میں رکھیں۔ گریاں طبی محققین کے نزدیک ڈرائی فروٹ موٹاپے سے نجات کا بہترین ذریعہ ہے، امریکا کی یونیورسٹی لومالنڈا کی حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ بادام یا ایسی ہی گریاں استعمال کرتے ہیں ان

The post موٹاپے کی وجہ بننے والے چند اسباب کو ضرور ذہن میں رکھیں appeared first on Urdu News Room.