کراچی:پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کی جانب سے ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے، گلوبل زلمی لیگ کا تیسرا ایڈیشن مارچ میں پاکستان میں منعقد ہوگا، جس میں 16 ممالک سے زلمی کلبز کی ٹیمیں ان ایکشن ہو گیں۔  پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں سب سے پہلے اور اہم کردار ادا کرنے کے بعد  پشاور زلمی نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا۔ پشاور زلمی کے پلیٹ فارم سے ہونے والے گلوبل زلمی لیگ کا تیسرا ایڈیشن رواں سال  مارچ میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، دنیا کے 16 ممالک سے ٹیمیں

The post پی ایس ایل فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کا بڑا اعلانآج نیوز appeared first on Urdu News Room.