اس میں کوئی شک نہیں کہ پر سکون نیند ہی انسان کی صحت کو بہتر بنانے سمیت اسے ہر کام بروقت کرنے میں مدد بھی فراہم کرتی ہے۔ پر سکون اور مکمل نیند جہاں انسان کو ذہنی طور پر توانا رکھتی ہے، وہیں اس سے انسان کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رہتا ہے۔ اگرچہ ماہرین صحت پہلے بھی یہ کہ چکے ہیں کہ نیند کی کمی انسان کو بلڈ پریشر سمیت ذیابیطس جیسے امراض میں مبتلا کر سکتی ہے۔ وہیں اب ایک مختصر ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پرسکون نیند نہ کرنے والے ادھیڑ عمر یا معمر

The post پرسکون نیند نہ آنا خطرناک بیماری کی علامت appeared first on Urdu News Room.