روہلاآلی۔ (عدنان مستوئ ) جی یہ ہیں جاوید حسین ہیڈ محرر تھانہ روہلاآلی سے ہمارا کسی کام سے جانا ہوا ان سے مل کے محسوس ہوا پولیس میں واقعی کچھ گریٹ انسان ہوتے ہیں منہ پر سنت نبوی اور ایمان دار بھی ایسے انسان بہت کم ملتے ہیں اور اپنے کام سے پوری طرح مخلص ہیں اللہ پاک انہیں مزید ترقی دیں یہ سنئیر صحافی مظہر خان چانڈیہ نے ان کے بارے میں اظہار خیال کیا