چلاس: دیامر پولیس کا اینٹلیجنس بیس اپریشنز جاری , ایس ایچ تھا نہ کے کے ایچ اور ٹیم کے دبنگ کاروائی بھاری مقدار میں امینیشن اور اسلح بر آمد ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس پی دیامر کے احکامات پر دیامر پولیس کا جرائیم پیشہ عناصر کا گرد سخت گیھرا تنگ کر دیا گیا ہے اس موقع پر ایس ایچ او تھا نہ کے کے ایچ ایس آئی پی جاوید اقبال کی قیادت میں اے ایس مرجا ن ایچ بشیر احمد , ایف سی فضل , ایف سی راجی ولی , عبداللہ , حفیظ اللہ پر مشتمل پولیس کی ٹیم نے شب گزشتہ ہڈر کے مقام پر چھا پہ مار کر ملزم شیر اعظم ولد حائمل ساکن داسو کوہستان حال ہڈر کے گھر پر چھا مار تاہم ملزم کے قبضے سے 588 بال راؤنڈ بر امد جن میں 30 بور پسٹل کے 375 راؤنڈ اور مارک فور کے 37 بال 8mm کے 140 بال زندہ راؤنڈ بر آمد کر لیا گیا ہے اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے بعد از تفتیش ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروا ئی عمل میں لائی جا ئے گی. واضح رہے دیامر پولیس نے تمام تھانوں کے حدود میں جرائیم پیشہ افراد اور چورں اچکوں کے خلاف سخت اپریشن جاری ہے