حب( رپورٹ یاسین بلیدی) حب سٹی پولیس ایس ایچ او قادر شیخ کی تاپڑ توڑ کاروائیاں جاری۔پولیس پارٹی کی بروقت کاروائی کشش موبائل کمیونیکیش پر ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں کو گرفتارکرلیا گیا.چینی گئی نقدی رقم موبائل فونز قیمتی گهڑیاں برآمدکرلیا ڈاکوؤں کےقبضه سے واردات میں استعمال هونےوالا کار گاڈی ایک عدد موٹرسائیکل دوعدد ٹی.ٹی پسٹل 30 عدد زنده راؤنڈ برآمد کرلی ملزمان کےخلاف مقدمه درج تفتیش جاری مذید انکشافات متوقع کاروائی میں پولیس ایس آئی ایس اکبر شیخ ، ایس آئی یوسف چانڈیو ، اے ایس آئی نعیم خلجی ، اے ایس آئی سمیر حیات نفیس ، اے ایس آئی تیمور ٹیم کے ہمراہ تهے ایس ایچ او سٹی تهانه قادر شیخ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتےهوئے کهاکه گرفتار ملزمان سےتفتیش جاری هے.انهوں نےکهاکه کسی کو قانون پر هاته ڈالنے کی اجازت نهیں دیں پولیس عوام کی محافظ هے.انهوں نے کهاکه شهر کی پرامن فضاء خراب کرنے کی اجازت کسی کونهیں دیں .امن قائم کرنےکا تهه کرچکاهوں.