10

تھانہ گدائی جی یہ ہیں ہیڈ محرر خلیل خان جو انتہائی فرض شناس پولیس ملازم ہیں

ڈیرہ غازیخان(عدنان مستوئ)   ۔تھانہ گدائی جی یہ ہیں ہیڈ محرر خلیل خان جو انتہائی فرض شناس پولیس ملازم ہیں ہر آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہیں اور میرٹ پر کام کرتے ہیں ہمیں ایسے انسان کو ایپریشیٹ کرنا چاہیے اس سے ان کے حوصلہ اور بلند ہوتے ہیں اور اپنے فرائض اچھے طریقے سے سرانجام دیتے ہیں اور ہماری دعا ہے ایسے ہر پولیس ملازم کو اللہ پاک ترقی عطا فرمائے یہ بیروچیف مظہر خان چانڈیہ اور مظہر حسین ماڑھا نے ان کے بارے میں اظہار خیال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں