6

ترکی میں 40 پاکستانیوں کے پھنسے ہونے کا انکشاف

کابل :  افغانستان کے سرحدی شہر اسپن بولدک میں 800 سے زائد پاکستانی پھنسے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک ڈرائیور نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ایک مہینہ پہلے تجارتی سامان اور تیل لے کرافغانستان آئے، جس کے بعد باب دوستی بند ہو گیا۔ڈرائیور نے بتایا کہ اب 400 سے زائد خالی کنٹینرز، ٹرک اور آئل ٹینکر ویرانے میں کھڑے ہیں، ڈرائیورز کے پاس پیسے ختم ہوگئے ہیں اور وہ کھلے آسمان تلے پڑے ہیں، افغان حکومت بھی کوئی مدد نہیں کررہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں