8

آسمانی بجلی گرنے سے پولیس چیک پوسٹ پل غازی گھاٹ تباہ

ڈیرہ غاز ی خان (عدنان مستوئ )
آسمانی بجلی گرنے سے پولیس چیک پوسٹ پل غازی گھاٹ تباہ تاہم خوش قسمتی سے کوئی زخمی یا جانی نقصان نہیں ہو_اایس ایچ او ملک ایوب خان چھجڑا نے کہا نوجوان سڑک پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے ۔۔ چیک پوسٹ عمارت خالی تھی ۔۔جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں