7

میرپور آزاد کشمیر میں کورونا کے مزید2کیسزرپورٹ،کل تعداد4ہوگئی

میرپور: میرپور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید2کیس سامنے آگئے جس کے بعد کورونا کیسز کے تعداد4 ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 4 ہو گئی،ڈپٹی کمشنر میرپور نے کہاہے کہ چند روز قبل برطانیہ سے آنے والے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، کورونا وائرس کے مریض کے والدین کے ٹیسٹ بھی مثبت آگئے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں