112

بادام کی دہی روایتی دہی سے زیادہ مفید قرار

میساچوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے بنی دہی میں دودھ سے بنی دہی کے مقابلے میں زیادہ مقدار میں فائبر پایا جاتا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف میساچوسیٹس میں کی جانے والی اس تحقیق میں اجزاء کی کثافت کے اعتبار سے دہی کی زیادہ سے کم کی جانب درجہ بندی کی گئی۔ اس درجہ بندی میں بادام، جو، کم اور بغیر چکنائی والی ڈیری، کاجو اور ناریل سے بنی دہی کا موازنہ کیا گیا۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں