96

کولیسٹرول کم کرنے کے لیے ناشتے میں کیا کھائیں؟

کراچی: کولیسٹرول کئی بیماریوں کی ہولناک جڑ ہے اور یہی وجہ ہے کہ بالغ افراد کو اس کا خیال رکھنا چاہیے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر صبح کے ناشتے میں احتیاط کی جائے تو کولیسٹرول میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے۔کولیسٹرول سے خون گاڑھا ہوجاتا ہے اور اس کی روانی پر فرق پڑتا ہے۔ اس سے خون کے لوتھڑے بنتے ہیں جو بلڈ پریشر، فالج اور دل کے امراض کی وجہ بنتے ہیں۔ اس ضمن میں صبح کا ناشتہ بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں