101

چپس، آئس کریم، برگر جیسی غذائیں کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہیں

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کے کھانے سے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔کینسر ریسرچ یو کے اور ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کی مالی اعانت سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتے میں کھایا جانے والا دلیہ، بڑی مقدار میں بنائی جانے والی بریڈ، تیار شدہ کھانے، آئس کریم اور چپس ان غذاؤں میں شامل ہیں جن کا تعلق متعدد اقسام کے کینسر کے خطرات سے ہوسکتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں