کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے اور صبح سویرے بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رات گئے اور صبح سویرے بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بوندا باندی کا امکان […]